"اژدہا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: af, als, an, ang, ar, ast, az, ba, be, be-x-old, bg, bn, br, bs, ca, cs, cy, da, de, el, eo, es, et, eu, fa, fi, fr, fy, gl, he, hi, hr, hu, id, is, it, ja, kn, ko, ku, kw, la, lb, lv, ml, ms, mzn, nl, nn, no, nov, nrm, oc...
م ارتقاء؛
سطر 1:
[[تصویر:Mushkhushu.jpg|thumb|250px|[[575 قبل از مسیح]] میں [[نبوکدنزر دوم]] کی زیر نظر تعمیر کردہ آٹھویں دروازے، [[دروازہ عشتار|دروازہِ عشتار]]، پر اژدہا کی قدیم ترین تصویر موجود ہے۔]]
[[اساطیر]] اور [[متک]] میں '''اژدہا''' ایک ایسی جانوری مخلوق کو کہتے ہیں جو کہ [[سانپ]] کی مانند ایک [[زاحف]] ہوتا ہے لیکن ایک [[پرندہ|پرندے]] کی مانند پروں سے اُڑ بھی سکتا ہے۔ دیگر ثقافتوں کے متک میں اسکا ذکر ملتا ہے، البتہ یہ [[یورپ کی ثقافت|یورپی]] اور [[چین کی ثقافت|چینی]] [[لوک روایت]] میں اکثریت سے پایا جاتا ہے۔ انگریزی زبان میں اِسے ڈریگن کہا جاتا ہے، اور چونکہ پاکستانی ثقافت یا اساطیر میں اژدہا کی طرز پر کوئی جانور نہیں ملتا اِسلئے اِس لفظ کو سانپوں اور دیگر زحائف سے منسلک کیا جاتا ہے۔
 
دونوں ثقافتوں میں اژدہات کی روایات جہاں بیک وقت علیحدگی میں پھلی اور پھولیں، وہاں یہ دونوں ایک دوسرے پر اس طرح بھی اثر انداز ہوئیں کہ ان میں مشابہت واضح ہونے لگی۔ اِن ثقافتوں کے دوران صدیوں سے جاری بین الثقافتی روابط کی وجہ سے اژدہات کی روایات نے اِن قطعات میں خُوب فروغ حاصل کیا۔
 
انگریزی زبان میں اژدہا کو ڈریگن کہا جاتا ہے، اور چونکہ پاکستانی ثقافت یا اساطیر میں اژدہا کی طرز پر کوئی جانور نہیں ملتا اِسلئے اِس لفظ کو سانپوں اور دیگر زحائف سے منسلک کیا جاتا ہے۔
 
==اشتقاقیات==
اُردُو زبان میں لفظ "اژدہا" کا اشتقاق فارسی زبان کے لفظ "اژدها" سے ہوتا ہے۔ فارسی میں یہ لفظ مختلف زبانوں سے اخذ کیا گیا ہے - [[اوستانی زبان]] سے "اژی" (-aži)، [[پہلوی زبان]] سے "دهاکه" (dahāka) اور [[سنسکرت]] سے "آہی" (अहि؛ -ahi)۔ اِن الفاظ کو جوڑ کر یہ لفظ "اژی دهاکه" بن گیا اور تب سے قدیم فارسی نصوص میں یہ لفظ ایک خوفناک تین سروں والی سانپ نُما مخلوق کو بیان کرتا ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ فارسی میں یہ لفظ محض "اژدھا" ہی ہو کر رہ گیا۔
 
==ارتقاء==
اژدہات کی ابتدائی روایات میں اِنکو ایک سانپ نُما اور رینگنے والے جانور کے طور پر جانا جاتا تھا؛ تاہم، دیگر روایات اور متک میں اِسے آھستہ آھستہ ایک [[چھپکلی]] نُما جانور کی طرح پیش کیا جانے لگا۔ [[قرون وسطیٰ]] کے بعد سے ہر ثقافت میں ہی اژدہا کو ایک [[دوپایہ|دو]] یا [[چوپایہ|چوپائے]] جانور کے طور پر دیکھا جانے لگا۔
 
[[ar:تنين]]