حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Welcome!
 
 
سطر 1:
{{خوش آمدید}} --[[صارف:شعیب روبہ|شعیب روبہ]] ([[تبادلۂ خیال صارف:شعیب روبہ|تبادلۂ خیال]]) 05:14, 14 اکتوبر 2012 (UTC)
 
== آج کا دن تاریخ میں ==
 
آج کا دن تاریخ میں
۱۸اکتوبر
۱۸اکتوبر۱۸۷۸ء۔۔۔۔ایڈیسن نے گھریلو استعمال کے لیے بجلی عام کردی۔
۱۸اکتوبر۱۸۹۲ء۔۔۔۔پہلی کمرشل طویل فاصلے کی فون لائن کام کرنا شروع ہوئی شکاگو سے نیویارک۔
۱۸اکتوبر۱۹۱۸ء۔۔۔۔برٹش براڈ کاسٹنگ سروس بی بی سی قائم ہوئی۔
۱۸اکتوبر۱۹۷۹ء۔۔۔۔جہانگیر خان نے عالمی اسکوائش ایمیچور چمپئین شپ جیت لی۔
۱۸اکتوبر۲۰۰۷ء۔۔۔۔بینظیر بھٹو کی پاکستان آمد پر کراچی میں ان کے استقبالیہ جلوس میں ۲ خودکش دھماکے ہوئے جس میں ۱۸۰سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔