"یروشلم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
One better photograph
سطر 1:
{{نیم محفوظ}}
{{ضم|القدس}}
[[تصویر:Al_aqsa_moschee_2Jerusalem Al-Aqsa Mosque BW 2010-09-21 06-38-12.jpgJPG|thumb|[[مسجد اقصی]]]]
 
[[فلسطین]] کا شہر اور [[دارالحکومت]]۔ [[یہودی|یہودیوں]] ، [[عیسائی|عیسائیوں]] اور [[مسلمان|مسلمانوں]] تینوں کے نزدیک مقدس ہے۔ یہاں [[سليمان علیہ السلام|حضرت سلیمان]] کا تعمیر کردہ معبد ہے جو [[بنی اسرائیل]] کے نبیوں کا قبلہ تھا اور اسی شہر سے ان کی تاریخ وابستہ ہے۔ یہی شہر [[عیسیٰ علیہ السلام|حضرت عیسٰی]] کی پیدائش کا مقام ہے اور یہی ان کی تبلیغ کا مرکز تھا۔ مسلمان تبدیلی قبلہ سے قبل تک اسی کی طرف رخ کرکے نماز ادا کرتے تھے۔