"درگا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: oc:Durga
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:ہندو مت بجانب زمرہ:ہندومت
سطر 1:
ہندی دیومالا کی ایک دیوی جس کی پرستش [[دراوڑ]] جنگ و تباہ کاری کی دیوی کی حیثیت سے کرتے تھے۔ [[آریائی]] تصورات کے ملاپ سے سنسکرت کی رزمیہ داستانوں میں یہ [[اوما]] کی مثنی اور [[شیوا]] کی بیوی بنا دی گئی۔ اسے کالی دیوی کا ایک روپ بھی سمجھا جاتا ہے۔ اس کی پوجا ہر عقیدے کے ہندوؤں کے یہاں رائج ہے۔ [[دسہرہ]] ، جسے [[بنگال]] میں درگا پوجا کہتے ہیں، اس کے خیر مقدم کا خاص تہوار ہے۔ اس کا چہرہ اس کی جنگجو فطرت کے باوجود نہایت خوبصورت بنایا جاتا ہے۔
 
[[زمرہ:ہندو متہندومت]]
 
[[ar:دورجا]]