"حرارت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
طبیعیات میں، حرارت، [[توانائی]] کی ایک شکل ہے جو کہ (درجہ حرارت میں تبدیلی کی وجہ سے) ایک جسم یا نظام سے دوسرے جسم یا نظام تک منتقل ہوتی ہے.حرارت کسی جسم میں موجود مائیکروسکوپک ذروں (ایٹموں اور مالیکیولوں وغیرہ) کی حرکت کے باعث موجود توانائی کو کہتے ہیں۔ اِسے انگریزی حرف Q سے علامت بند کیا جاتا ہے. <br />
جب دو نظامات یا اجسام میں سے ایک جسم یا نظام کا درجہ حرارت کم اور دوسرے کا زیادہ ہوتا ہےہو تو حرارتی توانائی زیادہ درجہ حرارت والے نظام یا جسم سے کم درجہ حرارت والے نظام یا جسم کی طرف منتقل ہوتی ہے. اِس عمل کو انتقال حرارت یا ایصال حرارت کہا جاتا ہے.
حرارت اور درجہ حرارت میں ایک لطیف فرق ہے۔درجہ حرارت کسی جسم میں موجود ذروں کی اوسط حرکی توانائی کا پیمانہ ہے۔جبکہ حرارت ذروں کی کل حرکی توانائی ہے۔گویا اگر ہمیں کسی جسم کا درجہ حرارت اور اُس میں موجود ذروں کی تعداد معلوم ہو تو دونوں مقداروں کو ضرب دینے سے اُس جسم کی کل حرارتی توانائی حاصل ہو گی۔
 
[[زمرہ:طبیعیات]]