"زینون" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,312 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (r2.7.2+) (روبالہ جمع: am:ዜኖን)
{{Elementbox_isotopes_end}}
{{Elementbox_footer | color1=#c0ffff | color2=green }}
== حوالہ جات ==
<references/>
 
 
 
{{غیر تعامل گیسیں}}
زینون ایک [[{{غیر تعامل گیس]](inert gas)گیسیں}}<br ہے/>
 
زینون ایک [[غیر تعامل گیس]](inert gas) ہے۔<br />
 
ایٹمی بجلی گھر میں [[یورینیئم]] 235 کے ٹوٹنے سے 6.1 فیصد [[آیوڈین]] 135 بنتی ہے جس کی [[نصف زندگی]] 6.6گھنٹے ہوتی ہے۔ اس [[آیوڈین]] کے تنزل (decay) کے نتیجے میں زینون 135 بنتی ہے جسکی نصف زندگی 9.1 گھنٹے ہوتی ہے۔ اس سے نسبتاً پائیدار [[سیزیئم]] 135 اور پھر انتہائی پائیدار [[بیریئم]] 135 بنتے ہیں۔<br />
 
زینون 135 کا نیوٹرون جذب کرنے کا [[کراس سیکشن]] انتہائی زیادہ ہے یعنی 2,600,000 barns۔ اسکے مقابلے میں یورینیئم 235 کا فشن کراس سیکشن صرف 550 barns ہے۔ زینون 135 کے جوہری ری ایکٹر میں جمع ہو جانے سے ری ایکٹر کی کارکردگی گر جاتی ہے کیونکہ یہ بہت سارے نیوٹرون جذب کر لیتی ہے۔ اسکا ازالہ کرنے کے لیئے ری ایکٹر کی کنٹرول روڈز (control rods) کو باہر کھینچ لیا جاتا ہے۔<br />
<ref>[http://ww.c-n-t-a.com/srs50_files/049roggenkamp.pdf]</ref>
 
== حوالہ جات ==
<references/>
 
[[زمرہ:عناصر]]
[[زمرہ:فارغین]]
[[زمرہ:جوہری بجلی گھر]]
[[زمرہ:نویاتی طبیعات]]
[[زمرہ:نویاتی توانائی]]
 
[[ar:زينون]]
2,953

ترامیم