"نبیل فارغہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{غیر تعامل گیسیں}}
غیر تعامل گیسیں جنھیں عام طور پر انگریزی میں nobel gaeses کہا جاتا ہے؛ ان ہی کو خامل فارغین یعنی inert gaseses بھی کہتے ہیں جہاں خامل سے مراد جامد ، غیرعامل یا غافل کی ہوتی ہے۔ یہ گیسیں دوری جدول کے انتہائی دائیں جانب موجود ہیں۔ ان کا بیرونی شیل outer most shell [[برقیہ|الیکٹران]]ز سے مکمل ہوتا ہے جس کی وجہ سے یہ گیسیں دوسرے کیمیائی عناصر سے کیمیائی تعامل نہیں کرتیں۔ اسی لیے انھی یہ نام دیا گیا ہے۔ حالیہ دور میں [[زینون]] [[زینون|Xenon]] کے کچھ مرکبات دریافت کیے گئے ہیںہیں۔<br />
یہ گیسیں مندرجہ ذیل ہیں۔
# [[ہیلیئم]]
# [[نیون]]
# [[آرگون]]
# [[کرپٹون]]
# [[زینون]]
# [[ریڈون]]۔ یہ تابکار ہوتی ہے اس لیئے پائی نہیں جاتی۔ جو ملتی ہے وہ [[یورینیئم]] کی [[تابکاری]] کی وجہ سے مسلسل بنتی رہتی ہے اور دوسرے عناصر میں تبدیل ہوتی رہتی ہے۔
 
[[زمرہ:کیمیاء]]