"زینون" کے نسخوں کے درمیان فرق

125 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
زینون 135 کا نیوٹرون جذب کرنے کا [[کراس سیکشن]] انتہائی زیادہ ہے یعنی 2,600,000 barns۔ اسکے مقابلے میں یورینیئم 235 کا فشن کراس سیکشن صرف 550 barns ہے۔ زینون 135 کے جوہری ری ایکٹر میں جمع ہو جانے سے ری ایکٹر کی کارکردگی گر جاتی ہے کیونکہ یہ بہت سارے نیوٹرون جذب کر لیتی ہے۔ اسکا ازالہ کرنے کے لیئے ری ایکٹر کی کنٹرول روڈز (control rods) کو باہر کھینچ لیا جاتا ہے۔<br />
<ref>[http://ww.c-n-t-a.com/srs50_files/049roggenkamp.pdf]</ref>
==مزید دیکھیئے==
 
* [[ہیلیئم]]
* [[نیون]]
* [[آرگون]]
* [[کرپٹون]]
* [[neutron cross section]]
== حوالہ جات ==
<references/>
2,953

ترامیم