"ایل 159 ایلکا طیارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{خانہ معلومات ہوائی جہاز |نام =ال – ۱۵۹ الکا |جہاز کی تصویر =L-159 ALCA 8384.JPG |قسم = لڑاکا جہاز |بنانے وال...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 05:59، 22 اکتوبر 2012ء


ال – ۱۵۹ الکا (چیکي میں:L-159 Alca) چیک کے طيارہ ساز ادارے Aero Vodochody کا تیار کردہ ايک لڑا کا طیارہ ہے جس ہوائي اور زميني اھداف کے مار ڈالنے کے لئے استعمال ميں آتی ہے۔ اس طيارےکی پہلی تجرباتي پرواز ۱۹۹۳ ميں کی گئی او چيک فضائیہ ال – ۱۵۹ طیارہ ۱۹۹۶ سے کام کرتی ہے۔ چيک فوج کے پاس ۷۲ طیارے ہے مگر چيک فضائیہ صرف ۲۴ طیارے استعمال کرتي ہے۔ ال – ۱۵۹ ایک پائلٹ کی گنجائش رکھنے والا طیارہ ہے۔ اس کے اسلحہ میں اے آئی ایم-۹ سائیڈونڈر میزائل اور اے جی ام -۶۵ ماوریک میزائل سے بھی لیس کیا جا سکتا ہے۔

ال – ۱۵۹ الکا
 

نوع ایل-39 الباٹروس   ویکی ڈیٹا پر (P279) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صانع ایئرو   ویکی ڈیٹا پر (P176) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل پیداوار
معلومات
پہلی پرواز 4 اگست 1997  ویکی ڈیٹا پر (P606) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صارفین
چیک فضائیہ   ویکی ڈیٹا پر (P137) کی خاصیت میں تبدیلی کریں