"ایل 159 ایلکا طیارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{خانہ معلومات ہوائی جہاز |نام =ال – ۱۵۹ الکا |جہاز کی تصویر =L-159 ALCA 8384.JPG |قسم = لڑاکا جہاز |بنانے وال...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10:
 
 
'''ال – ۱۵۹ الکا''' (چیکي میں:L-159 Alca) چیک کے طيارہ ساز ادارے Aero Vodochody کا تیار کردہ ايک لڑا کا طیارہ ہے جس ہوائي اور زميني اھداف کے مار ڈالنے کے لئے استعمال ميں آتی ہے۔ اس طيارےکی پہلی تجرباتي پرواز ۱۹۹۳۱۹۹۷ ميں کی گئی او چيک فضائیہ ال – ۱۵۹ طیارہ ۱۹۹۶۲۰۰۰ سے کام کرتی ہے۔ چيک فوج کے پاس ۷۲ طیارے ہے مگر چيک فضائیہ صرف ۲۴ طیارے استعمال کرتي ہے۔ ال – ۱۵۹ ایک پائلٹ کی گنجائش رکھنے والا طیارہ ہے۔ اس کے اسلحہ میں اے آئی ایم-۹ سائیڈونڈر میزائل اور اے جی ام -۶۵ ماوریک میزائل سے بھی لیس کیا جا سکتا ہے۔