"میٹرہارن" کے نسخوں کے درمیان فرق

318 بائٹ کا اضافہ ،  9 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (Bot: Fixing redirects)
'''میٹرہارن''' (Matterhorn) [[الپس]] کے پہاڑی سلسلے میں [[اطالیہ|اٹلی]] اور [[سویٹزر لینڈ|سوئٹزرلینڈ]] کی سرحد پر واقع 4478 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] / 14693 [[فٹ]] بلند ایک خوبصورت پہاڑ ہے۔ میٹرہارن دو جرمن لفظوں میٹر اور ہارن سے مل کر بنا ہے جس کا مطلب ہے وادی کی چوٹی۔ سیدھی ڈھلوان ہونے کی وجہ سے اس پر برف کم ہی ٹہرتی ہے۔ 14 [[جولائی]] 1865ء کو ایڈورڈ وہمپر اور اسکے ہمجولی پہلے لوگ تھے جو اس پر چڑھے۔
 
[[زمرہ:پہاڑمیٹرہارن| ]]
[[زمرہ:چار ہزارئیے]]
[[زمرہ؛اطالیہ کے پہاڑ]]
[[زمرہ:سویٹزر لینڈ کے پہاڑ]]
[[زمرہ:سویٹزر لینڈ کے سیاحتی مقامات]]
[[زمرہ:اطالیہ سویٹزر لینڈ سرحد]]
[[زمرہ:یورپ کے بین الاقوامی پہاڑ]]
 
[[ar:ماترهورن]]