"خان اکیڈمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: fi:Khan Academy
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''خان اکادمی''' [[not-for-profit|غیر منافع]] تعلیمی ادارہ ہے جسے سلمان خان نے تخلیق کیا اور اس کی نشو نماء کر رہے ہیں۔ اس کا مقصد اعلی درجہ کی تعلیم "کسی کو بھی، کہیں بھی،" مفت فراہم کرنا ہے۔ یہ درسگاہ 16003400 سے زائد [[video|منظرہ]] کا مجموعہ [[یو ٹیوب]] پر [[online|روئے خط]] فراہم کرتی ہے،ہے جسے چار لاکھ لوگوں نے 20 کروڑ دفعہ دیکھا ہے
<ref>{{cite web
| url = http://www.pbs.org/newshour/rundown/2010/02/khan-academy-how-to-calculate-the-unemployment-rate.html
سطر 8:
| publisher = Public Broadcasting Service
| accessdate = February 22, 2010
}}</ref> جو ریاضی، سائنس، تاریخ، اقتصادیات اور اقتصادیاتدیگر بہت کےسارے موضوعات پر ہیں۔<ref>{{cite web|url=http://www.khanacademy.org/|title=Khanacademy official website|accessdate=2009-12-23}}</ref>
 
 
== تاریخ اور خلاصہ ==
سلمان خان پاکستانیبنگالی امریکی ہے جو [[New Orleans|نئے اورلینز]] میں پیدا ہوا۔ اسکے والد کا تعلق بنگلہ دیش کے ضلع "بوری سال" سے تھا جبکہ ماں کلکتہ کی تھی۔ اس کے والدین نے پاکستان سے امریکہ ہجرت کی۔کی<sup>(حوالہ درکار)</sup>۔ سلمان خان اعلی تعلیم میں تین سندیں حاصل کی ہوئی ہیں۔ درسگاہ کا خیال و آغاز 2004ء میں سلمان کا اپنی بھتیجی کو روئے خط ریاضی اتالیقی کرنے سے ہوا۔ یہ سلسلہ پھر دوسرے اقارب تک پھیلا جس سے سلمان کو ان اتالیقی اسباق کو منظرہ کی صورت روئے خط عام پیش کرنے کا خیال پیدا ہوا، اور اس طرح ''خان اکادمی'' کے موقع کا آغاز ہوا۔
 
2010ء میں [[Microsoft|مائیکورسافٹ]] کے بانی [[Bill Gates|بل گیٹس]] نے سلمان کی انقلابی تعلیمی کاوش کو خراج تحسین پیش کیا۔<ref>