"مزامنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  9 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (روبالہ محو: simple:Synchronization (deleted))
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
<small>''اِس اسم سے مشابہ تصورات کیلئے دیکھئے: [[مزامنیت]] (synchronicity)''</small>
 
'''مزامنت''' <small>(synchronizationSynchronization / synchronisationSynchronisation)</small> دراصل [[وقت گیری]] <small>(timekeepingTimekeeping)</small> ہے جس میں کسی [[نظام]] کو یک ساز و یک آواز چلانے کیلئے واقعات میں ہم آہنگی کی ضرورت ہوتی ہے.
 
وہ نظامات، جن کے تمام حصّے متزامنہ میں چلتے ہوں، '''متزامن''' (نظامات) کہلاتے ہیں.
 
یہ ایک ایسا عمل ہے جس میں اجسام کو ایک ہی وقت میں چلانے کیلئے اُن کے حصّوں کے درمیان ہم آہنگی پیدا کی جاتی ہے. آسان اُردو میں اِس کو ہمگاہی، ہم زمان کاری اور ہم وقت کاری یا ہم وقت سازی کہا جاسکتا ہے.
==وجۂ تسمیہ==
اردو میں لفظ synchronizationSynchronization اور ذیل میں درج متعلقہ اصطلاحات کو ایک بنیادی عربی لفظ ، زمن ، سے اخذ کیا جاتا ہے، جس کے معنی زال اور میم پر زبر {{جسامتعر|130%|زَمَن}} کے ساتھ وقت کے ہوتے ہیں۔ اسی لفظ زمن سے اردو میں دیگر الفاظ جیسے ؛ زمانہ اور زمان وغیرہ بھی بنائے جاتے ہیں اور مستعمل ہیں۔ یہاں ایک بات کا لحاظ لازم ہے کہ یہی ابجد ز م ن اگر میم پر زیر کے ساتھ {{جسامتعر|130%|زَمِن}} کی صورت ہوں تو اس کے معنی وقت کی طوالت کے اظہار پر آتے ہیں جیسے [[مزمن|مزمن (chronicChronic)]] وغیرہ۔
 
== متعلقہ اِصطلاحات ==