"لہوٹسے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:LhotseMountain.jos.500pix.jpg|thumb|300px|left|لہوٹسے]]
 
'''لہوٹسے''' (Lhotse) [[دُنیا|دنیا]] کا چوتھا سب سے اونچا پہاڑ ہے۔ اسکی بلندی 8516 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] / 27939 [[فٹ]] ہے۔ یہ [[نیپال]] اور [[چین]] کے درمیان [[سلسلہ کوہ ہمالیہ]] میں [[ماؤنٹ ایورسٹ]] کے بالکل ساتھ واقع ہے۔
 
اسے پہلی بار 18 مئی 1956 میں دو سؤستانی کوہ پیماؤں ارنسٹ رائس اور فرٹز لخزنگر نے سر کیا۔
 
 
[[Image:Lhotse from gorakshep.jpg|center|600px|thumb|[[ماؤنٹ ایورسٹ]] کا ایک منظر]]
 
{{سانچہ:بلند پہاڑ}}
 
[[زمرہ:چین کے پہاڑ]]
[[زمرہ:نیپال کے پہاڑ]]
[[زمرہ:تبت کے پہاڑ]]
[[زمرہ:آٹھ ہزارئیے]]
[[زمرہ:چین نیپال سرحد]]
[[زمرہ:ایشیاء کے بین الاقوامی پہاڑ]]
 
[[fa:لهوتسه]]