فضل الہی چوہدریچودھری (1973-1978)، 1973ء کے آئین کے تحت [[ذوالفقار علی بھٹو]] کے بعد [[پاکستان]] کو وہ پہلے صدر بنےجن کے پاس وزیراعظم سے کم اختیارات تھے۔ [[تحصیل کھاریاں|کھاریاں]] کے چوہدریچودھری قومی اسمبلی کے سپیکر بھی رہ چکے تھے اور پارلیمانی سیاست میں وسیع تجربہ رکھتے تھے۔ وہ 1978ء تک ملک کے صدر رہے اور جنرل [[ضیاء الحق]] کی طرف سے اقتدار پر قبضے کے بعد مستعفی ہوگئے۔