"قرن افریقا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox
|bodyclass = جغرافیہ
|above = قرن افریقہ
|image = [[File:Horn of Africa.png|200px|قرن افریقہ کا نقشہ]]
|label1 = رقبہ
|data1 = 1,882,857 کلومیٹر<sup>2</sup>
|label2 = آبادی
|data2 = 100,128,000
|label3 = کثافت
|data3 =
|label4 = ممالک
|data4 = [[جبوتی]]، [[اریتریا]]، [[ایتھوپیا]]، [[صومالیہ]]
|label7 = منطقات وقت
|data7 = [[مُتناسق عالمی وقت+03:00]]
|label8 =
|data8 =
|label9 = جی ڈی پی (2010)
|data9 = 106.224 بلین امریکی ڈالر<ref name="imf.org">http://www.imf.org/external/pubs/ft/weo/2011/01/weodata/weorept.aspx?pr.x=52&pr.y=2&sy=2008&ey=2011&scsm=1&ssd=1&sort=country&ds=.&br=1&c=644&s=NGDPD%2CNGDPDPC%2CPPPGDP%2CPPPPC%2CLP&grp=0&a=</ref><ref name="ReferenceA">http://www.imf.org/external/pubs/ft/weo/2011/01/weodata/weorept.aspx?pr.x=92&pr.y=15&sy=2008&ey=2011&scsm=1&ssd=1&sort=country&ds=.&br=1&c=611&s=NGDPD%2CNGDPDPC%2CPPPGDP%2CPPPPC%2CLP&grp=0&a=</ref><ref name="ReferenceB">http://www.imf.org/external/pubs/ft/weo/2011/01/weodata/weorept.aspx?pr.x=29&pr.y=7&sy=2008&ey=2011&scsm=1&ssd=1&sort=country&ds=.&br=1&c=643&s=NGDPD%2CNGDPDPC%2CPPPGDP%2CPPPPC%2CLP&grp=0&a=</ref><ref name="cia.gov">https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/so.html</ref>
|label10 = GDP (PPP) per capita (2010)
|data10 = 1061ا مریکی ڈالر
|label11 = Total GDP (nominal) (2010)
|data11 = 35.819 بلین امریکی ڈالر<ref name="imf.org"/><ref name="ReferenceA"/><ref name="ReferenceB"/><ref name="cia.gov"/>
|label12 = GDP (nominal) per capita (2010)
|data12 = 358 امریکی ڈالر
|label13 = زبانیں
|data13 = [[افار زبان|افار]], [[امہری زبان|امہری]]، [[عربی زبان|عربی]]، [[اورومو زبان|اورومو]]، [[صومالی زبان|صومالی]]، [[تیگرہ زبان|تیگرہ]]، [[تگرینیا زبان|تگرینیا]]
|label14 = بڑے شہر
|data14 = <br />{{nowrap|[[جبوتی]],&nbsp;جبوتی}}<br />[[اسمارا]],&nbsp;اریتریا<br />[[ادیس ابابا]],&nbsp;ایتھوپیا<br />[[موغادیشو]],&nbsp;صومالیہ
}}
 
[[تصویر:Nasa Horn.JPG|thumb|قرن افریقہ، امریکی خلائی تحقیقی ادارے کی جاری کردہ تصویر]]
'''قرن افریقہ''' (متبادل نام: شمال مشرقی افریقہ یا جزیرہ نما صومال) [[مشرقی افریقہ]] کا ایک [[جزیرہ نما]] ہے جو [[خلیج عدن]] کے جنوبی علاقے میں [[بحیرہ عرب]] کے ساتھ ساتھ واقع ہے۔ یہ براعظم افریقہ کا مشرقی ترین مقام ہے۔ یہ اصطلاح [[جبوتی]]، [[ایتھوپیا]]، [[اریتریا|اریٹریا]] اور [[صومالیہ]] پر مشتمل خطے کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے۔ یہ علاقہ 2،000،000 مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] پر پھیلا ہوا ہے اور اس میں 90.2 ملین افراد رہتے ہیں جن میں ایتھوپیا کی 75، صومالیہ 10، اریٹریا 4.5 اور جبوتی کی 0.7 ملین آبادی شامل ہے۔
سطر 9 ⟵ 39:
یہ علاقہ حال ہی میں کئی تنازعات اور بحرانوں کا شکار رہا ہے۔ ایتھوپیا اس علاقے میں سب سے زیادہ اہمیت کا حامل ملک ہے کیونکہ علاقے کی 85 فیصد آبادی یہیں رہتی ہے۔ اور یہاں کی تاریخ مسلم-عیسائی اور قوم پرستوں اور مارکسسٹ اور لیننسٹوں کے درمیان فسادات سے بھری پڑی ہے۔ اس کے علاوہ دیگر ممالک بھی مختلف مسائل سے دوچار رہے ہیں جن میں [[1977ء]] میں صومالیہ میں شروع ہونے والی [[خانہ جنگی]] بھی شامل ہے۔ جس کا نتیجہ یہ ہے کہ [[1991ء]] سے اب تک کوئی باقاعدہ حکومت یہاں قائم نہیں ہو سکی۔ [[سوڈان]] کی حالیہ خانہ جنگی بھی خطے میں عدم استحکام کا باعث ہے۔ اریٹریا اور جبوتی بھی مختلف تنازعات کا شکار ہیں۔
علاوہ ازیں یہ علاقہ قدرتی آفات کا بھی شکار رہتا ہے جن میں [[قحط]] یا [[سیلاب]] قابل ذکر ہیں جن سے خصوصا{{دوزبر}} دیہی علاقے بہت متاثر ہوتے ہیں۔ [[1982ء]] سے [[1992ء]] کے دوران قرن افریقہ میں جنگ اور قحط سے تقریبا{{دوزبر}} 20 لاکھ افراد ہلاک ہوئے۔
 
 
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:افریقہ]]
[[زمرہ:افریقہ کے جزیرہ نما]]
[[زمرہ:افریقہ کے خطے]]
[[زمرہ:بحیرہ احمر]]
[[زمرہ:خلیج عدن]]
 
[[ar:القرن الأفريقي]]