"حقہ (آلہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: fy:Wetterpiip
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
اسی طرح عربی میں حقہ کے لئے لفظ شيشة استعمال کیا جاتا ہے جوکہ فارسی کے لفظ شہشہ سے لیا گیا ہے، جس کے معنی [[کانچ]] کے ہیں اور حقے کے لئے یہ لفظ [[مصر]] اور [[خلیج فارس]] کے ممالک (بشمول [[کویت]]، [[بحرین]]، [[قطر]]، [[متحدہ عرب امارات]] اور [[سعودی عرب]]) اور [[مراکش]]، [[تیونس]]، [[صومالیہ]] اور [[یمن]] میں بکثرت سے استعمال کیا جاتا ہے۔
[[ایران]] میں حقے کو غلیون، قلیون اور قلیان بھی کہا جاتا ہے۔ [[پاکستان]] اور بھارت میں اس کو حقہ کہا جاتاہے۔ حقے کے لئے انگریزی میں “ہبل ببل“ "hubble-bubble" اور “ہبلی ببلی“ "hubbly-bubbly" کی اصطلاح بھی استعمال کی جاتی ہے، جس کی وجہ اس کو پیتے وقت گڑ گڑ کی آواز ہے جو کہ بلبلوں کے پیدا ہونے سے بننے والی آواز سے مشابہت رکھتی ہے۔
 
 
= حوالہ جات =
<references />
 
==بیرونی روابط==
[[زمرہ:تمباکو نوشی]]
{{Commons category|Hookahs}}
{{Wikisource1911Enc|Hookah|حقہ}}
* [http://www.who.int/tobacco/global_interaction/tobreg/Waterpipe%20recommendation_Final.pdf حقہ کے بارے میں ڈبلیو ایچ او کی تفصیل]
* [http://www.cigarette-store.org/cigarettes-news/some-facts-about-hookah-tobacco حقہ کے نقصانات]
 
[[زمرہ:ہندی الفاظ اور جملے]]
[[زمرہ:بھارتی ثقافت]]
[[زمرہ:ایرانیبھارتی ثقافتایجادات]]
[[زمرہ:پاکستانی ثقافتتمباکو]]
[[زمرہ:پاکستان میں تمباکو]]
[[زمرہ:اردو الفاظ اور جملے]]
[[زمرہ:بھارت میں تمباکو]]
[[زمرہ:تمباکو نوشی]]
 
[[ar:نارجيلة]]