"ابن اثیر جزری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:عربی مورخین بجانب زمرہ:عربی مؤرخین
م r2.7.3) (روبالہ جمع: ckb:ئیبن ئەسیری جەزری; cosmetic changes
سطر 31:
'''ابن الاثیر''' کا پورا نام '''عز الدین ابو الحسن علی بن محمد بن عبد الکریم الجزری''' ہے۔ [[555ھ]] بمطابق [[1160ء]] میں [[جزیرہ ابن عمر]] جو [[عراق]] [[عرب]] (موجودہ [[ترکی]] کے [[صوبہ]] [[شیرناک]]) کی حدود میں [[موصل (ضد ابہام)|موصل]] کے قریب واقع تھا، پیدا ہوئے۔ اسی [[جزیرہ|جزیرے]] کی نسبت سے '''الجزری''' کہلائے۔
 
== ابتدائی زندگی ==
 
[[موصل (ضد ابہام)|موصل]] اور [[بغداد]] میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد [[1180ء]] میں اپنے والد کے پاس [[موصل (ضد ابہام)|موصل]] میں ہی مستقل سکونت اختیار کر لی۔ ان کے والد بہت عرصے تک [[موصل (ضد ابہام)|موصل]] میں [[گورنر|گورنری]] کے منصب پر فائز رہے۔ [[موصل (ضد ابہام)|موصل]] میں انھوں نے خطیب ابوالفضل عبداللہ ابن احمد الطوسی اور دوسرے فضلاء سے تعلیم حاصل کی۔
 
== بحیثیت مورخ ==
 
مورخین میں [[ابن جریر طبری]] کے بعد '''ابن اثیر''' کا نام سب سے نمایاں ہے۔
 
== تصانیف ==
 
* [[الکامل فی التاریخ]]
سطر 46:
* [[اللباب في تهذيب الانساب]]
 
== وفات ==
 
[[شعبان]] [[630ھ]] میں [[موصل (ضد ابہام)|موصل]] میں وفات پائی۔
 
[[شعبان]] [[630ھ]] میں [[موصل (ضد ابہام)|موصل]] میں وفات پائی۔
 
[[زمرہ:موصل کے مورخین]]
سطر 76 ⟵ 75:
[[ru:Ибн аль-Асир]]
[[scn:Ibn al-Athir]]
[[ckb:ئیبن ئەسیری جەزری]]
[[sv:Ibn al-Athīr]]
[[tr:Ali ibn el-Esir]]