"صوابی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ محو: pt:Swabi (strongly connected to ur:ضلع صوابی)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:KPK-FATA2-Khyber Pakhtunkhwa Districts Swabi.pngsvg|300px|thumb|left|صوبہ خیبر پختونخوا کے نقشے میں زرد رنگ صوابی کو ظاہر کر رہا ہے]]
[[خیبر پختونخوا ]] کا ایک ضلع اور تحصیل۔ صوابي اپنے ضلعي صدر مقام کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ جون 1988 تک یہ ضلع [[مردان]] کا حصہ تھا۔ بعد ميں یہ ضلع مردان سے علیحدہ ہو گیا۔یہ ضلع تحصيل صوابی اور تحصيل لاہور پر مشتمل ہے۔ قبائلی علاقہ گدون بھی اس میں شامل ہے۔اس علاقے نے جنگ آزادی کے بڑے جرار ،نامور اور بڑے عالم و فاضل پیدا کیے۔ اسکے علاوہ صوابی کی موجودہ تاریخ کرنل شیر خان شہید کے ذکر کے بغیر نا مکمّل ہے۔