"خانہ بدوش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: ps:کوچيان
م r2.7.3) (روبالہ جمع: da:Nomade; cosmetic changes
سطر 1:
'''خانہ بدوش''' سے مراد وہ لوگ ہیں جو کسی ایک جگہ قیام نہیں کرتے بلکہ جابجا گھومتے پھرتے ہیں۔ دنیا میں ایک اندازے کے مطابق 3سے 4 [[کروڑ]] خانہ بدوش قومیں ہیں- بہت سی ثقافتیں روایتی طور پر خانہ بدوش رہی ہیں، لیکن روایتی خانہ بدوش رویہ، صنعتی ممالک میں اب نہ ہونے کے برابر ہیں- خانہ بدوش ثقافتوں کو اقتصادی مہارت کے مطابق تین اقسام میں بانٹا جاتا ہے؛
* [[گڈریا]]
* [[شکاری-متلاشی]]
* [[مشائی خانہ بدوش]]
 
یہ لوگ [[گلہ بانی]] ، [[چھاج]] ، [[چرواہا]]، [[ریوڑ]]، [[دستکاری]] و [[تجارت]] کرتے ہیں- صنعتی ممالک یا کافی غریب ممالک میں بھیک بھی مانگ لیتے ہیں۔ بعض قوموں کا پیشہ [[ناچ]] اور [[زرکاری]] ہے-
{{نامکمل}}
== مختلف خانہ بدوش قومیں ==
#بازیگروں کی عورتیں سوئیاں بیچ کر روزی کماتی ہیں۔ اور مرد جسمانی کرتب دکھاتے ہیں۔
#[[رومینی]]: [[یورپ]] میں جس خانہ پدوش قوم کو '''[[رومینی|جپسی]]''' کہتے ہیں وہ بھی [[برصغیر]] پاک و ہند کے [[بنجارے]] تھے جو وہاں پہنچے- ان لوگوں کے رنگ گندمی، بال اور آنکھیں سیاہ اور موتیوں کے سے چمکدار دانت ہوتے ہیں یہ لوگ چودھویں صدی میں [[یورپ]] میں داخل ہوئے اور سولھویں صدی میں [[فرانس]] اور [[انگلستان]] پہنچے۔
سطر 12:
 
{{نامکمل}}
 
[[زمرہ:خانہ بدوش]]
 
سطر 23 ⟵ 24:
[[cs:Kočovnictví]]
[[cy:Nomad]]
[[da:Nomade]]
[[de:Nomade]]
[[et:Nomaadid]]