"روزنامہ نوائے وقت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
دی نیشن کا لنک
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
روزنامہ نوائے وقت، [[پاکستان]] کے شہروں [[لاہور]]، [[کراچی]]، [[ملتان]] سے شائع ہونے والا اردو زبان کا ایک اھم روزنامہ ہے۔ نوائے وقت کا آغاز 23 مارچ 1940 کو ہوا۔ پہلے یہ ہفت روزہ تھا بعد میں روزنامہ میں تبدیل ہو گیا۔ اخبار کی بنیاد حمید نظامی نے رکھی۔
 
نواۓ وقت کے بانی پکے مسلم لیگی تھے۔ جبکہ اس وقت نواۓ وقت [[مسلم لیگ]] ([[نواز شریف]]) کی حامی ہے۔
==نوائے وقت گروپ==
نوائے وقت گروپ کے تحت روزنامہ نوائے وقت کے علاوہ مندرجہ ذیل اخبارات اور رسائل شائع ہوتے ہیں۔