"آتش زدگی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ ترمیم: ar:حريق (اشتعال)
م r2.7.3) (روبالہ جمع: zh-yue:火燭; cosmetic changes
سطر 1:
[[Imageتصویر:FirePhotography.jpg|thumb|350px|آتش زدگی کا ایک منظر]]
آتش زدگی کا مطلب ایسا نقصان جوکہ [[آگ]] کے لگنے سے ہوا ہو، نقصان [[موت|جانی]] بھی ہوسکتا ہے اور مالی بھی، ماحولیاتی بھی اور [[حیاتیات|حیاتیاتی]] بھی۔آتش زدگی حادثاتی بھی ہوسکتی ہے اور جان بوجھ ([[آتش زنی]]) کر بھی کی جاسکتی ہے۔ آتش زنی کے مقاصد میں تخریب کاری، افراتفری پھیلانا وغیرہ شامل ہے اور آتش زنی کا ایک سبب [[آتش مانیا]] بھی ہوسکتا ہے۔ آتش زدگی کے دوران عمارات، جائیدادیں وغیرہ آگ سے جل کر خاکستر ہوجاتی ہیں۔ بعض اوقات آتش زدگی سے [[آتشی طوفان]] بھی پیدا ہوتے ہیں، جس میں آتش زدگی کے مرکز سے انتہائی شدید آگ کی لپٹیں اُٹھتی ہیں، جس کے نتیجے میں ہوا کا دباؤ پیدا ہوتا ہے اور یوں لگتا ہے کہ جیسے ہر چیز کو آگ اپنی طرف کھینچ رہی ہو، اس طریقے سے آگ کو [[آکسیجن]] مئیسر آتی ہے، جس سے اس کی شدت و حدت اور بڑھتی ہے۔
 
 
== وضاحت ==
# تباہ کن آگ، جوکہ عموما{{دوزبر}} بڑے رقبے یا بڑے پیمانے پر ہوتی ہے۔<ref>ڈکشنری ڈاٹ کام غیراختصاری لغت (v 1.1)
Based on the Random House Unabridged Dictionary, © Random House, Inc. 2006.</ref>
# انتہائی شدید نوعیت کی آگ، جس پر قابو نہ پایا جاسکے۔<ref>لفظی جال® 3.0, © 2006 ناشر جامعہء پرنسٹن</ref>
# ہلاکت خیز آگ۔<ref>مریم ویبسٹرز لغت</ref>
# طوفانی آگ<ref>کیمبرج لغت برائے پیش قدمان</ref>
 
 
== آتش زدگی کے معروف واقعات ==
* [[لندن کی تاریخی آتش زدگی]]
 
== متعلقہ مضامین ==
 
* [[آگ]]
* [[آتش زنی]]
* [[آتشی طوفان]]
 
== حوالہ جات ==
<references/>
 
 
[[زمرہ:آتش زدگی]]
سطر 71 ⟵ 70:
[[tr:Yangın]]
[[uk:Пожежа]]
[[zh-yue:火燭]]
[[diq:Sewate]]
[[zh:火災]]