"گندھک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
 
=== طبعی خصوصیات ===
کمرے کے عام درجہ حرارت پر گندھک نرم اور چمکدار پیلے رنگ کا ٹھوس ہوتی ہے جس سے ہلکی سی ماچسوں والی بو آتی ہے۔ ہندی میں بو کو گند کہتے ہیں جس سے اسکا نام گندھک پڑا۔ گندھک کو بجلی کے [[غیر موصل]] کے طور پر بھی استعمال کرتے ہیں۔ ۱۰۰100 ڈگری سے ذرا اوپر یہ پگھل جاتی ہے۔
 
=== کیمیائی خصوصیات ===