"گندھک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 78:
[[برق|بجلی]] پیدا کرنے والے کارخانوں میں کوئلے اور تیل کو جلانے سے سلفر ڈائی آکسائیڈ بنتی ہے جو [[فضاء (ضد ابہام)|فضاء]] میں پانی اور [[آکسیجن]] سے مل کر [[گندھک کا تیزاب]] بناتی ہے۔ اس طرح تیزابی بارش ہوتی ہے جو زمین اور پانی میں بگاڑ پیدا کرتی ہے۔ ان کارخانوں میں نئے [[قانون|قوانین]] کے مطابق یا تو تیل سے گندھک کو الگ کر کے پھر تیل کو جلاتے ہیں یا پھر گیس کو خارج ہونے سے قبل صاف کر دیا جاتا ہے۔
 
ہائیڈروجن سلفائیڈ زہریلی گیس ہے تاہم اس کی ناقابلِ برداشت سڑتے ہوئے انڈوں جیسی [[بو (زبان)|بو]] کی وجہ سے اتفاقی حادثات کا خطرہ انتہائی کم ہوتا ہے۔ تاہمشروع یہمیں بوتو شروعیہ میںبو انتہائی شدید محسوس ہوتی ہے لیکن اس بو کی وجہ سے [[قوت شامہ|قوتِ شامہ]] یعنی سونگھنے کی حس تیزی سے کام چھوڑ جاتی ہے۔ اس وجہ سے نقصان کا اندیشہ بڑھ جاتا ہے۔
 
==حوالے==