"پاڑہ چنار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: ar, arz, ca, de, fa, fr, pl, ps, ru
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 112:
'''پاراچنار''' [[پاکستان]] کے [[پاکستان کے قبائلی علاقے|قبائلی علاقے]] [[کرم ایجنسی]] کا دارالخلافہ ہے۔ پاراچنار پاکستان کے دارالحکومت [[اسلام آباد]] سے مغرب کی طرف 290 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
 
[[کرم ایجنسی]] کا ایک خوبصورت اور اھم شھر ہے۔ جو[[افغانستان]] کے بارڈر کے ساتھ واقع ہے۔ ایک تاریخی اہمیت کا حامل شھر ہے۔ جو تمام قبائیل ایجنسیوں کے شھروں سے بڑا اور دلکش خوبصورت شھر ہیں۔
 
 
==قبائیل==
 
اکثریت [[بنگش]] اور [[طوری]] قبائیل کی ہیں۔ [[طوری]] عرصہ دراز سے یہی آباد ہیں۔ جبکہ [[بنگش]] قبائیل [[افغانستان]] سے آکر یہاں آباد ھوگئے۔