"اے۔کے 47" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
AK47 دراصل آٹومیٹک کلاشنکوف کا مخفف ہے۔ یہ طاقتور، سستی اور دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی رائفل ہے۔ [[روس]] کے ہتھیار ڈیزائنر میخائیل کلاشنکوف نے 1947ء میں کلاشنکوف ایجاد کی۔ یہ برسٹ مارنے، RAPID FIRE اور ایک وقت میں ایک فائر کی صلاحیت رکھتی ہے۔
[[image:Rifle AK-47.jpg|thumb|300px|left|رائفلAK47]]
 
 
اس کی درست نشانہ لگانے کی حد 300 میٹر ہے۔ لیکن یہ 400 میٹر تک بھی مار کرسکتی ہے۔ اس کا وزن 4 کلوگرام یا اس سے زیادہ ہوتا ہے۔ اس میں میگزین استعمال ہوتا ہے جو 30 راؤنڈز یا اس سے بھی زیادہ گولیاں ذخیرہ کرسکتا ہے۔ یہ ایک منٹ میں 200 فائر کرسکتی ہے۔ اس میں 7.62x39mm کارتوس استعمال ہوتا ہے۔