"ویکیپیڈیا:پلک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
انگریزی ویکی کا ربط ہٹایا گیا کیونکہ مضمون میں انگریزی ویکی کا ربط دینے کی ممانعت ہے۔
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
'''چشمک''' [[جاوا اسکرپٹ]] کے افعال کا ایک مجوعہ ہے جو اندراج شدہ [[منصوبہ:صارفین|صارفین]] کو ویکیپیڈیا کی عام سر گرمیوں جیسے اعمال کی بحالی، دیکھ بھال اور [[منصوبہ:تخریب کاری |تخریب کاری]] کی کارروائیوں سے سے نمٹنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ یہ تین اقسام کے[[منصوبہ:تخفیف|تخفیف]] کے افعال صارفین کو فراہم کرتا ہے جن میں[[منصوبہ:جلد منسوخی|جلد منسوخی]] ، صارف انتباہ وخیر مقدم اور بحالی ٹیگ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ، یہ تخریب کاری کا نیم خود کار اندراج اور بہت سے افعال کی مکمل لائبريری ہے۔ <br />
 
چشمک (twinkle) [http://en.wikipedia.org/wiki/User:AzaToth کارل فرسٹنبرگ] نے [http://en.wikipedia.org/wiki/User:Aaron_Schulz ہارون شوز] کی اسکرپٹ کے مجموعہ میں موجود خیالات کی بنا پر تیار کیا۔ اس آلہ سے صلاحیتوں میں کافی اضافہ برپا ہوا ہے اور آج یہ ہزاروں [[منصوبہ:وکیپیڈین|وکیپیڈین]] کے زیر استعمال ہے۔ [http://en.wikipedia.org/wiki/User:Ioeth میتھیو ہال] کا تیار کردہ آلات کا مجموعہ جو پہلے '''فرینڈلی''' کے نام سے دستیاب تھا ، اب وہ چشمک کا حصہ ہے۔
 
[[ar:ويكيبيديا:لمح البصر]]