"آن لائن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
عنوان ٹھیک کرنے پر ٹیگ ہٹا دیا
جمیل فونٹ کے صارفین کے لئے درستگی
سطر 1:
روۓروئے خط یعنی {{ٹنر}} خطوط پر{{ن}} (جیسے روۓروئے آب = پانی پر) ایک مفہومی لفظ ہے جو کہ {{ٹنر}} خطوط کی سطح پر یا براہ خط {{ن}} کا مفہوم ادا کرتا ہے، اِسے مختصر طور پر '''روئخط''' بھی لکھا جاتا ہے۔ اس کو انگریزی میں online کہا جاتا ہے، ایسی کسی بھی چیز کو کہا جاتا ہے جو کہ کسی بڑے [[شراکہ|شراکی نظام]] یا نیٹ ورک سسٹم (بطور خاص، [[شمارندی شراکہ]] یعنی computer network) سے متصل ہو۔ بالفاظ دیگر اس شراکے میں موجود [[آلہ|آلات]] ، [[عقدہ|عقدے (nodes)]] یا [[شمارندے]] ایک خطی حیثیت میں مسلسل تصور کیۓکئے جاتے ہیں اور اسی وجہ سے ان پر موجود کوئی بھی [[مواد]] یا ڈیٹا (جو منتقل کیا جا رہا ہو) وہ خطوط پر ہونے کا تصور پیدا کرتا ہے اور اسی تصور سے یہ لفظ یعنی {{ٹنر}} برخط {{ن}} یا آن لائن وجود میں آتا ہے۔