"خوناب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م روبالہ جمع {{Commonscat|Blood plasma}}
سطر 9:
}}
[[خون]] میں موجود مائع حصے کو آبدم کہا جاتا ہے جسے انگریزی میں blood plasma کہتے ہیں۔ آبدم کا لفظ بھی انگریزی کی طرح دو الفاظ کا مرکب ہے؛ آب + دم = آبدم۔ گو لغوی معنوں میں [[شاکلہ]] بھی کہلایا جاتا ہے لیکن چونکہ آبدم بھی blood plasma سے اس قدر قریب اور آسان لفظ ہے کہ اسکا انتخاب بھی موزوں ہے۔ خون کو دراصل دو بڑے حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے ، ایک حصہ [[خلیہ|خلیات]] پر مشتمل ہوتا ہے جبکہ دوسرا حصہ جو کہ مائع ہوتا ہے اور جس میں خون کے خلیات تیرتے رہتے ہیں اسی کو آبدم کہتے ہیں۔
{{Commonscat|Blood plasma}}
 
[[زمرہ:خون]]