"اخوان المسلمین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع {{Commonscat|Muslim Brotherhood}}
سطر 3:
اخوان المسلمین 1952ء میں [[مصر]] کے فوجی انقلاب کی حامی تھی مگر اس کی طرف سے جنرل نجیب اور جنرل ناصر کی خارجہ پالیسی کی بھی مخالفت ہوتی رہی۔ 1954ء میں اس کے اراکین نے جنرل ناصر کو قتل کرنے کی ناکام کوشش کی جس کے بعد یہ جماعت خلاف قانون قرار دے دی گئی اور اس کی املاک ضبط کر لی گئیں۔ اس کے بعد اس جماعت کے رہنما شیخ حسن الہدیبی نے اپنا صدر مقام قاہرہ سے دمشق تبدیل کر لیا۔ اس جماعت نے عرب قوم پرستی کے خلاف شدید آواز اٹھائی اور اسلامی بھائی چارے کا نعرہ لگایا۔ جس کی پاداش میں جماعت کے بہت سے اراکین کو جیلوں میں بند کر دیا گیا اور [[سید قطب|سید قطب شہید]] جیسے لوگوں کو پھانسی پر چڑھا دیا گیا۔ پابندی کے بعد بھی یہ جماعت باقی رہی اور پورے عرب علاقوں میں پھیل گئی۔ اخوان کا پاکستان کی [[جماعت اسلامی پاکستان|جماعت اسلامی]] سے قریبی تعلاقات ہیں۔
آج دنیا بھر کی مشہور اسلامی رہنماؤں کا تعلق اخوان سے تھا جن میں [[القاعدہ]] کے لیڈر [[ایمن الزواہری]]، [[حماس]] کی راہنما [[احمد یاسین|شیخ احمد یاسین]] اور ڈاکٹر [[عبد العزیز ارنتیسی]] شامل ہیں۔ {{حوالہ درکار}}
{{Commonscat|Muslim Brotherhood}}
 
[[زمرہ:مصر]]