"مہتمم کتب خانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: tg:Китобдор
م روبالہ جمع {{Commonscat|Librarians}}
سطر 1:
امین المکتبہ (librarian) کو امین{{زیر}} مکتبہ بھی کہا جاتا ہے، اور اس سے مراد دراصل ایک ایسی شخصیت کی ہوتی ہے کہ جو [[دارالکتب|مکتبہ]] یا کتب خانے میں [[اطلاعاتی]] [[پیشہ ور]] کی حیثیت سے فرائض انجام دیتا / دیتی ہو۔ اور مکتبہ سے مراد ایک ایسے [[نظام]] کی ہوتی ہے کہ جہاں طالب اشخاص کو اطلاعات بہم پہنچانے کی [[ادارت]] و [[تنظیم (ضد ابہام)|منظمہ]] موجود ہو۔ اسکے علاوہ یہی اصطلاح ایسے پیشہ وروں کے ليے بھی مستعمل ہے کہ جو کسی ایک مکتبہ یا مکتبوں کے درمیان ، کتب کی تحصیل و تجمیع سے منسلک ہوں۔
{{Commonscat|Librarians}}
 
[[زمرہ:پیشے]]