"اورتاکوئے مسجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م روبالہ جمع {{Commonscat|Ortaköy Mosque}}
سطر 4:
اصل اورتاکوئے مسجد 18 ویں صدی میں تعمیر کی گئی تھی جبکہ موجودہ مسجد [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی]] سلطان [[عبد المجید اول|عبدالمجید اول]] کے حکم پر [[1854ء]] سے [[1856ء]] کے دوران تعمیر ہوئی۔ نیو-باروک طرزِ تعمیر میں تعمیر کی گئی یہ مسجد [[آرمینیا]] سے تعلق رکھنے والے دو باپ بیٹوں کی مہارتوں کا نتیجہ ہے۔ یہ اس طرز تعمیر کی حامل دنیا کی واحد مسجد ہے۔ مسجد کے دو [[مینار]] بھی ہیں۔ اس کی دیواریں سفید پتھر سے تیار کی گئی ہیں۔
اس کے وسیع دریچوں سے ہر وقت [[سورج]] کی روشنی براہ راست اور باسفورس کے پانیوں سے منعکس ہو کر مسجد میں پھیلی رہتی ہے۔ [[آبنائے باسفورس]] پر قائم "[[باسفورس پل]]" مسجد کے قریب سے ہی گذرتا ہے جو ایشیا اور یورپ کو آپس میں ملاتا ہے۔
{{Commonscat|Ortaköy Mosque}}
 
[[زمرہ:ترکی کی مساجد]]