"اون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م روبالہ جمع {{Commonscat|Wool}}
سطر 1:
[[Image:Wool.www.usda.gov.jpg|300px|thumb|لمبے اور چھوٹے ریشوں والی اون]]
'''اون''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Wool) ریشےدار (تخمی) [[لحمیات]] سے بنا مادہ ہے جو خاص قسم کی [[جلد]] کے [[خلیہ|خلیوں]] سے نکلتا ہے. اون پالتو [[بھیڑ|بھیڑوں]] سے حاصل کیا جاتا ہے. لیکن [[بکری]]، [[ياک]] وغیرہ جیسے جانوروں کے بالوں سے بھی اون بنایا جا سکتا ہے. کپڑا بنانے کے لیے دنیا بھر میں [[کپاس]] کی بعد اون کی سب سے زیادہ اہمیت ہے. اس کے ریشے گرمائش جذب کرتے ہیں، اس لیے زیادہ تر اس سے تیار ہونے والا [[کپڑا]] سرد [[موسم]] میں پہنا جاتا ہے.
{{Commonscat|Wool}}
 
[[Categoryزمرہ:زرعی مصنوعات]]
[[Categoryزمرہ:زراعت]]
[[زمرہ:بھیڑ]]
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/اون»