"اپسرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:ہندو مت بجانب زمرہ:ہندومت
م روبالہ جمع {{Commonscat|Apsara}}
سطر 1:
[[سنسکرت]] تلفظ (اپسرس) حسین عورتیں جو اندر استھان میں رہتی ہیں اور دیوتاؤں کا دل بہلاتی ہیں۔ ناچ رنگ ان کا کام ہے۔ نہانے دھونے کی شوقین ہیں۔ تبدیل ہیت اور علم اشراق کی ماہر ہیں۔ اندر دیوتا کے تابع ہیں۔ جب کبھی کسی انسان کی ریاضت و عبادت خصوصاً اشومیدہ (گھوڑے کی قربانی) سے [[اندر]] دیوتا کو رشک ہوتا ہے تو وہ انھیں فانی انسان کا زہد و تقوی توڑنے کے لیے زمین پر بھیج دیتا ہے۔
{{Commonscat|Apsara}}
 
[[زمرہ:ہندومت]]