"صفیہ بنت عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م Robot: Cosmetic changes
سطر 1:
[[صحابی|صحابیہ]] جو حضرت [[عبدالمطلب]] کی صاحبزادی اور [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|آنحضرت]] صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی پھوپھی تھیں۔ آپ [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|آنحضرت]] کی تمام پھوپھیوں میں واحد پھوپھی تھیں جو مشرف بہ [[اسلام]] ہوئیں۔ والدہ کا نام '''ہالہ بنت وہب''' جو [[حضرت آمنہ بنت وہب]] کی بہن تھیں اس لحاظ سے '''صفیہ بنت عبد المطلب''' [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|آنحضرت]] کی خالہ زاد بہن بھی تھیں نیز آپ [[سید الشہدا]] [[حمزہ بن عبدالمطلب|حضرت حمزہ]] کی حقیقی بہن تھیں۔<br />
 
== ازدواجی حیثیت ==
 
'''صفیہ بنت عبد المطلب''' کا پہلا [[نکاح]] [[ابو سفیان بن حرب]] کے بھائی [[حارث بن حرب]] سے ہوا۔ اس کے انتقال کے بعد آپ کا [[نکاح]] [[حضرت خدیجہ]] کے بھائی [[عوام بن خویلد]] سے ہو گیا۔
 
== اولاد ==
 
آپ [[زبیر ابن العوام]] کی والدہ تھیں۔
 
== قبول اسلام ==
 
[[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|آنحضرت]] کی [[بعثت]] کے ساتھ ہی آپ نے [[اسلام]] قبول کر لیا۔
 
== دینی خدمات ==
 
[[غزوہ احد]] اور [[غزرہ خندق]] میں انہوں نے بڑی بہادری دکھائی۔
 
== ادبی ذوق ==
 
[[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|آنحضرت]] کی رحلت پر انہوں نے بڑا پر اثر [[مرثیہ]] کہا۔
 
== وفات و تدفین ==
 
آپ [[جنت البقیع]] میں مدفون ہیں۔
 
 
[[زمرہ:صحابیہ]]
[[زمرہ:اہل بیت]]
 
 
[[ar:صفية بنت عبد المطلب]]
[[fa:صفیه دختر عبدالمطلب]]
[[en:Safiyyah bint ‘Abd al-Muttalib]]
[[tr:Safiyye]]
[[en:Safiyyah bint ‘Abd al-Muttalib]]