"بحیرہ شمال" کے نسخوں کے درمیان فرق

26 بائٹ کا اضافہ ،  9 سال پہلے
م
روبالہ جمع {{Commonscat|North Sea}}
م (Bot: Fixing redirects)
م (روبالہ جمع {{Commonscat|North Sea}})
 
تاریخ میں یہ سمندر ‏Mare Germanicum یعنی بحر جرمن یا بحیرہ جرمن کے نام سے جانا جاتا تھا۔ یہ نام [[انگریزی زبان|انگریزی]] اور دیگر زبانوں میں رائج تھا اور 18 ویں صدی تک بحیرہ شمال کے ساتھ ساتھ استعمال کیا جاتا تھا۔ 19 ویں صدی کے اواخر میں بحیرہ جرمن کا استعمال جرمنی میں بھی بہت قلیل پیمانے پر رہ گیا۔ [[ڈینش زبان]] میں بحیرہ شمال کو Vesterhavet بھی کہا جاتا ہے جس کا مطب بحر مغرب ہے کیونکہ یہ ڈنمارک کے مغرب میں واقع ہے۔ ویسے ڈینش زبان میں بحیرہ شمال کو Nordsøen بھی کہا جاتا ہے۔
 
{{Commonscat|North Sea}}
 
[[زمرہ:سمندر]]
12,233

ترامیم