"بحیرہ کریبین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.4) (روبالہ جمع: gn:Para Karimbe
م روبالہ جمع {{Commonscat|Caribbean Sea}}
سطر 4:
 
بحیرہ کیریبین نمکین پانیوں کے بڑے سمندروں میں سے ایک ہے اور تقریبا{{دوزبر}} 2754000 مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] (1063000 مربع [[میل]]) پر پھیلا ہوا ہے۔ اس کا سب سے گہرا مقام [[کیوبا]] اور [[جمیکا]] کے درمیان [[کے مین جزائر]] کے قریب ہے جہاں اس کی گہرائی 7686 میٹر (25220 فٹ) ہے۔ کیریبین ساحلی علاقے میں کئی خلیجیں ہیں جن میں [[خلیج وینزویلا]]، [[خلیج ڈارین]]، [[خلیج موسکیٹو]] اور [[خلیج ہونڈیورس]] معروف ہیں۔
 
{{Commonscat|Caribbean Sea}}
 
[[زمرہ:بحیرہ کیریبین]]
 
{{Link FA|ru}}