"صوتنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م Robot: Cosmetic changes
سطر 1:
[[imageتصویر:Sonicator.jpg|thumb|left|A sonicator at the [[Weizmann Institute of Science]] during sonication]]
صوتنت (sonication) علم [[طرزیات]] میں ایک ایسے عمل کو کہا جاتا ہے کہ جس میں [[صوت]] یا آواز (عموما{{دوزبر}} [[بالاصوت]]) کی [[توانائی]] کو کسی [[نمونہ|نمونے]] ([[مائع]]) میں موجود [[ذرہ|ذرات]] کو انگیختہ کرنے کے لیۓ استعمال کیا جاتا ہے؛ مثال کے طور پر [[شحجسیمہ|شحجسیمات (liposomes)]] کی تیاری۔ [[مختبر]] میں ایسا عمل کرنے کی خاطر ایک [[حوض]] ([[لگن]] یا [[پرات]]) نما چیز یا پھر ایک سلاخ نما [[سراغیہ|سراغیہ (probe)]] کو استعمال کیا جاتا ہے؛ اور یصوتن (sonicate) کرنے کے لیئے استعمال ہونے والے اس [[آلہ|آلے]] کو صوتنہ (sonicator) کہتے ہیں۔
 
 
[[زمرہ:بالاصوت]]