"برفانی دور" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects |
م روبالہ جمع {{Commonscat|Ice age}} |
||
سطر 8:
[[جنوبی نصف کرہ]] میں [[آسٹریلیا]] میں [[نیو ساؤتھ ویلز]]، [[تسمانیہ]] اور [[نیوزی لینڈ]] برف پوش تھے۔ [[جنوبی امریکہ]] میں جنوبی [[چلی]] اور [[پیٹاگونیا]] تک برف موجود تھی۔ [[انٹارکٹکا|انٹارکٹیکا]] کا تختہ یخ زمانہ حال کے مقابلے میں زیادہ وسیع اور دبیز تھا۔ [[وسطی افریقہ]] میں بھی اس کے آثار ملے ہیں۔ اس دور میں زیادہ سے زیادہ برف کا پھیلاؤ اب سے 18 ہزار پہلے تک ہوا۔
{{Commonscat|Ice age}}
[[زمرہ:تاریخ موسمیات]]
|