"ضلع خیرپور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م Robot: Cosmetic changes
سطر 19:
| بلندی =
| آبادی =1،515،000
| زبانیں =سندھی
پنجابی
اردو
| سال =1998
| منطقہ_وقت =متناسق عالمی وقت +5
سطر 30:
| زیریں_انتظامی_اکائی_اول =تحصیل
| زیریں_انتظامی_اکائی_اول_تعداد =8
| زیریں_انتظامی_اکائی_اول_نام =[[تحصیل خیرپور|خیرپور]]
[[تحصیل صوبھو دیرو|صوبھو دیرو]]
[[تحصیل فیض گنج|فیض گنج]]
[[تحصیل کنگری|کنگری]]
[[تحصیل کوٹ ڈجی|کوٹ ڈجی]]
[[تحصیل گمبٹ|گمبٹ]]
[[تحصیل میرواہ|میرواہ]]
[[تحصیل نارہ|نارہ]]
| دیگر_معلومات_نام_1 =
| دیگر_معلومات_1 =
سطر 42:
| ذیلی_نوٹ =

ضلع خیرپور پاکستان کے صوبہ [[سندھ]] کا ایک [[سندھ کے اضلاع|ضلع]] ہے۔ 15 ہزار 910 مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] پر پھیلا ہوا یہ ضلع صوبے کے بڑے اضلاع میں سے ایک ہے۔ ضلعی صدر مقام [[خیرپور میرس ]] کا شہر ہے۔

ضلع خیرپور شمالی سندھ میں واقع ہے، جس کے شمال میں [[ضلع سکھر|سکھر]]، جنوب میں [[ضلع سانگھڑ|سانگھڑ]] اور [[ضلع نواب شاہ|نواب شاہ]]، مغرب میں [[ضلع لاڑکانہ|لاڑکانہ]] اور [[ضلع نوشہرو فیروز|نوشہرو فیروز]] کے اضلاع ہیں جبکہ مشرق میں اس کی سرحدیں [[بھارت]] سے ملتی ہیں۔

== آبادیاتی خصوصیات ==

[[1998ء]] کی قومی [[مردم شماری]] کے مطابق ضلع کی کل آبادی 15،46،587 ہے جس میں سے 23.23 فیصد آبادی شہروں میں رہتی ہے۔ آبادی میں اضافے کی سالانہ شرح 2.71 فیصد ہے۔ ضلع میں کم از کم 10 گھروں کے 1709 دیہی علاقے ہیں جن کی آبادی 200 سے ایک ہزار تک ہے۔
سطر 52:
مردم شماری کے مطابق ضلع کی بیشتر آبادی [[مسلمان|مسلم]] ہے جو کل آبادی کا 96.86 فیصد ہیں جبکہ [[ہندومت|ہندو]] 2.93 فیصد کے ساتھ سب سے بڑی اقلیت ہیں۔ [[سندھی زبان|سندھی]] 93.85 فیصد کے ساتھ سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے جبکہ [[پنجابی زبان|پنجابی]] 3.16 فیصد اور [[اردو]] 1.37 فیصد لوگ بولتے ہیں۔

== انتظامی تقسیم ==

ضلع خیرپور کل 8 تحصیلوں میں تقسیم ہے:
سطر 97:

ضلع میں کئی قبائل سے تعلق رکھنے والے افراد بستے ہیں جن میں اہم درج ذیل ہیں:
[[سید]]، [[جمالی]]، [[ٹالپر]]،[[بھٹی]]، [[ٹگڑ]]، [[خواجہ]]، [[ابڑو]]، [[میمن]]، [[شیخ]]، [[پھلپوٹو]]، [[وسن]]، [[سولنگی]]، [[میتلہ]]، [[سولنگی]]، [[شر (قبیلہ)|شر]]، [[بھنگو]]، [[جسکانی]]، [[خاصخیلی]]، [[ملاح (مراکش)|ملاح]]، [[ملک]]، [[بیہن]]، [[سومرو]]، [[جونیجو]]، [[رند (قبیلہ)|رند]]، [[لغاری]]، [[جتوئی]]، [[لاشاری]]، [[چنہ]]، [[کھرل]]، [[چغتائی]]، [[خلافت عباسیہ|عباسی ]] اور [[بوزدار]]۔

== متعلقہ مضامین ==
سطر 105:

{{سندھ کے اضلاع}}

[[زمرہ:ضلع خیرپور]]

[[en:Khairpur_DistrictKhairpur District]]
[[fr:District de Khairpur]]
[[simple:Khairpur District]]