"برقی سکونیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م روبالہ جمع {{Commonscat|Electrostatics}}
سطر 3:
 
یہاں غیر تبدیلی سے مراد یہ نہیں کہ بار یا برقی میدان ٹہرا ہوا ہو، بلکہ اس سے مراد یہ ہوتی ہے کہ اس [[برقی میدان|برقناطیسی میدان]] میں [[برق|برقی]] اور [[مقناطیسیت|مقناطیسی]] قوتوں کے درمیان اتصال کو نظر انداز کیا جاسکتا ہو یعنی ایک طرح سے ان میں ٹہراؤ تصور کیا جاسکے۔ برقی سکونیات میں [[برقی میدان]] ، [[وولٹیج]] اور [[برقی بار]] کو زیر مطالعہ کرتے ہوئے عموما براہ راست اس عمل کے دوران پیدا ہونے والی مقناطیسیت (جو کہ بار کی ، برقی میدان میں حرکت کے باعث وجود میں آتا ہے) کو نظر انداز کیا جاتا ہے۔ لیکن چونکہ برقی میدان ، [[مقناطیسیت]] کے ساتھ براہ راست منسلک ہوتا ہے (بلکہ اسی کی وجہ سے وجود میں آیا ہوا ہوتا ہے) لہذا برقی سکونیات کو [[برقناطیسیت]] کی ایک ذیلی شاخ تصور کیا جاتا ہے۔
{{Commonscat|Electrostatics}}
 
[[زمرہ:برقناطیسیت]]