"ضلع لورالائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Robot: Cosmetic changes
سطر 1:
[[تصویر:Balochistan Dist Loralai.svg|thumb|صوبہ بلوچستان میں ضلع لورالائی کا محل وقوع]]
 
'''ضلع لورالائی''' [[پاکستان]] کے صوبہ [[بلوچستان]] کا ایک ضلع ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں [[لورالائی]] اور [[دکی]] شامل ہیں۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 700000 کے لگ بھگ تھی۔
 
== تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں ==
انتظامی طور پر اس کی تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں درج ذیل ہیں۔
* [[تحصیل دکی]]
* [[تحصیل لورالائی]]