"ضمیر نیازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

4 بائٹ کا اضافہ ،  10 سال پہلے
م
Robot: Cosmetic changes
م (املا کی درستگی)
م (Robot: Cosmetic changes)
[[Imageتصویر:Zameerneyazi.jpg|framepx|thumb|left|ضمیر نیازی]]پیدائش: 1932ء
 
وفات:جون 2004ء
 
صحافی۔[[ممبئی]] میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنی صحافتی زندگی کا آغاز [[ممبئی]] سے نکلنے والے اخبار انقلاب سے کیا۔ انیس سو تریپن میں ہجرت کر کے پاکستان آ گئے۔ پاکستان میں انہوں نے کراچی سے نکلنے والے شام کے اخبار ’نئی روشنی‘ سے آغاز کیا مگر جلد ہی [[ پاکستان]] پریس انٹرنیشنل میں چلے گئے۔
 
ضمیر صاحب بعد میں [[ڈان]] اخبار سے منسلک ہو گئے۔ انیس سو نوے میں اخبار بزنس ریکارڈر سے انہوں نے اپنی عملی صحافتی زندگی کو خیر آباد کہا اور کتابیں لکھنے اور تحقیقی کاموں میں مصروف ہوگئے۔
 
بے نظیر بھٹو کے دوسرے دور حکومت میں جب شام کے چھ اخبارات پر پابندی لگائی گئی تو ضمیر صاحب نے احتجاجاً صدر فاروق لغاری کی جانب سے دیا جانے والا ایوارڈ برائے حسن کارکردگی واپس کر دیا ۔
 
 
[[زمرہ:پاکستانی صحافی]]