"بریڈفورڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: mzn:برادفورد (شهر)
م روبالہ جمع {{Commonscat|Bradford}}
سطر 23:
== متبرک چشمے ==
بریڈفورڈ میں پانی کے کئی چشمے موجود تھے جن کے نام سے اب بھی شہر کی گلیاں منسوب ہیں۔ اکثر متبرک چشموں یعنی HOLY WELL پر پادریوں کا قبضہ تھا اور وہ ان کا پانی فروخت کرتے تھے۔ یہ پادری عوام کو بتلاتے کہ ان کے چشمہ کا پانی متبرک ہے اور اس میں مختلف امراض یعنی کسی میں آنکھوں کے امراض، کسی میں جلدی بیماریوں وغیرہ کی شفاء ہے،مگر آج کل ان چشموں کے پانی کو مضر صحت قرار دیا جاتا ہے اور کوئی ان کا پانی پینے کا تصور بھی نہیں کرسکتا۔ دیگر چشموں میں معروف جیکب ویل ہے جہاں آج کل مقامی حکومت کے دفاتر قائم ہیں۔ جیکب کے بارے میں کہاجاتا ہے کہ اس کے گھر کے تہہ خانے میں چشمہ نکل آیا جس نے جیکب کو مستتقل آمدنی فراہم کی۔ جیکب پانی شہر میں فروخت کرکے اپنی روزی کماتا تھا۔
{{Commonscat|Bradford}}
 
[[زمرہ:بریڈفورڈ]]