"بلقان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م روبالہ جمع {{Commonscat|Balkans}}
سطر 28:
 
صنعتی و ذرائع نقل و حمل کے دھوئیں کے باعث ایتھنز اور [[زغرب]] شہر کی فضا آلودہ ہو رہی ہے۔ ایتھنز میں آلودگی کا مسئلہ اس قدر شدت اختیار کر گیا ہے کہ وہاں خاص طور پر ایسے دن منائے جاتے ہیں جن دنوں میں گاڑی چلانا منع ہوتا ہے جبکہ اس فضائی آلودگی سے شہر کے آثار قدیمہ کو بھی شدید خطرات لاحق ہیں۔ بلغاریہ، یونان اور مقدونیہ زلزلے کی متحرک پٹی پر واقع ہیں۔ بڑے زلزلے [[1953ء]] میں [[جزائر آیونین]] اور [[1963ء]] میں مقدونیہ کے دارالحکومپ [[اسکوپے]] کو شدید متاثر کر چکے ہیں۔ بلغاریہ کا [[کوزلوڈے جوہری توانائی مرکز]] زلزلے کی اسی پٹی پر واقع ہے۔
{{Commonscat|Balkans}}
 
[[زمرہ:جنوب مشرقی یورپ]]