"طولِ موج" کے نسخوں کے درمیان فرق

5 بائٹ کا اضافہ ،  9 سال پہلے
م
Robot: Cosmetic changes
م (r2.7.3) (روبالہ جمع: tl:Alonghaba)
م (Robot: Cosmetic changes)
[[Imageتصویر:طول_موج.png|left]]'''علم طبیعیات''' میں، طولِ موج، کسی لہر کے دو نشیبوں یا دو فرازوں کے درمیانی فاصلے کو کہا جاتا ہے. اِسے یونانی حرف لمبڈا (λ) سے ظاہر کیا جاتا ہے. <br />
طولِ موج اور [[تعدد]] (frequency) کا آپس میں تعلق درج ذیل کلیہ سے ظاہر ہوتا ہے:<br />
طولِ موج = رفتارِ موج / تعدد.<br /> اس لئے، طولِ موج، تعدد کا بالعکس متناسب ہے. یعنی، طولِ موج زیادہ ہونے سے تعدد میں کمی آتی ہے اور اِسی طرح اِس کے برعکس.