"قوم عاد" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects |
م Robot: Cosmetic changes |
||
سطر 1:
<font face="Tahoma">یہ مضمون قومِ عاد کے بارے میں ہے۔ عاد (شخص) کے لیے دیکھیں</font>
عاد ایک قدیم عربی قوم ہے جس کا ذکر قرآن میں [[سورہ ھود|سورۃ ھود]] (آیات 50 تا 60) اور [[سورۃ الفجر]] (آیات 6 تا 8) میں آتا ہے۔ اس قوم پر حضرت [[ھود علیہ السلام]] کو نبی بنا کر بھیجا گیا تھا۔ جب اس قوم نے شرک اور بت پرستی ترک نہ کی تو اللہ نے عذاب نازل کر کے اسے تباہ کر دیا۔ اس قوم کے تذکرے کو کہانی سمجھا جاتا تھا مگر اسی صدی میں اس کے مرکزی شہر [[ارم]] (عربی میں {{ع}}''' إرَم ذات العماد''' {{ف}} اور انگریزی میںIrem, Ubar, Wabar ) کے آثار برآمد ہوئے ہیں جو [[الربع الخالی]] کے اس حصے میں ہے جو آج کل [[سلطنت عمان|عمان]] میں شامل ہے۔ <br />
عاد اصل میں حضرت [[نوح علیہ السلام]] کی چوتھی پشت سے تھے (عاد بن عوض بن ارم بن سام بن نوح) اور ان کے نام پر اس قوم کو پکارا جاتا ہے۔
قرآن کی سورۃ الفجر
<blockquote style='border: 1px solid blue; padding: 2em;'>
کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے (قومِ) عاد کے ساتھ کیسا (سلوک) کیا۔
|