"بین الاقوامی عدالت انصاف" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ ترمیم: ru:Международный суд ООН←ru:Международный Суд ООН |
م روبالہ جمع {{Commonscat|International Court of Justice}} |
||
سطر 1:
[[تصویر:ICJ.jpg|thumb|200px|عدالت انصاف میں مقدمے کی سماعت]]
بین الاقوامی عدالت انصاف (انگریزی: The International Court of Justice فرانسیسی: Cour internationale de justice) [[اقوام متحدہ]] کے مرکزی عدالتی نظام کا بنیادی جز ہے۔ یہ عدالت [[امن محل]]، [[نیدرلینڈز|ہالینڈ]] میں قائم ہے۔ اس ادارے کا بنیادی مقصد ریاستوں کے مابین قانونی قضیے حل کرانا ہے اور عالمی اداروں، اجسام اور اقوام متحدہ کی [[جنرل اسمبلی]] کی جانب سے دائر کردہ قانونی و تکنیکی معاملات پر انصاف فراہم کرنا ہے۔ بین الاقوامی عدالت انصاف کو بین الاقوامی عدالت برائے فوجداری سے علیحدہ سمجھا جائے۔
{{Commonscat|International Court of Justice}}
[[زمرہ:اقوام متحدہ]]
|