"بیگار کیمپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

29 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
م
روبالہ جمع {{Commonscat|The Holocaust}}
م (r2.7.2+) (روبالہ جمع: be:Канцэнтрацыйны лагер)
م (روبالہ جمع {{Commonscat|The Holocaust}})
 
1933[[تصویر:180px-Buchenwald.jpg|framepx|thumb|left|]] میں [[جرمنی]] میں [[ہٹلر]] برسراقتدار آیا تو اس نے سارے ملک میں بیگار کیمپ کھول دیے جہاں خاص طور پر یہودیوں اور کمیونسٹوں سے بیگار لی جاتی تھی۔ [[دوسری جنگ عظیم]] میں ہٹلر نے یورپی ملکوں پر قبضہ کیا تو وہاں بھی ایسے بیگار کیمپ کھول دیے گئے۔ یہاں جنگی قیدیوں کو رکھا جاتا تھا۔ ان میں ظلم و تشدد سے بے شمار لوگ موت کے گھاٹ اتر گئے۔ بعد میں بیگار کیمپ کی اصطلاح ان کیمپوں پر عائد ہونی لگی جہاں سیاسی قیدیوں سے بیگار لی جاتی ہے۔
{{Commonscat|The Holocaust}}
 
[[زمرہ:سیاسی اصطلاحات]]
12,233

ترامیم