"تخت جمشید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: be:Персепаліс; cosmetic changes
م روبالہ جمع {{Commonscat|Persepolis}}
سطر 3:
 
[[ایران]] کے [[حخمانیشی سلطنت]] فرمانرواؤں کا عظیم الشان دارالسلطنت جو [[شیراز]] سے چالیس میل شمال مشرق میں واقع ہے- شاہی محلات کے کھنڈر اب بھی قدیم فن تعمیر کا بہترین نمونہ پیش کرتے ہیں۔ یہاں سے بہ کثرت پتھر کے مجسمے ، زیورات اور برتن وغیرہ کھدائی میں برآمد ہوئے ہیں۔ [[سکندر اعظم]] نے [[دارا سوم]] کو شکست دے کر اس شہر کو آگ لگا دی اور ویران کردیا۔
 
{{Commonscat|Persepolis}}
 
[[زمرہ:تاریخ ایران]]